یورپی ممالک میں گیس کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ان نئے نرخوں کے مطابق فی میگا واٹ گیس کی قیمت 80 یورو ہوگئی ہے۔ جو 93 ڈالر فی میگا واٹ بنتی ہے۔
قیمتوں میں انتہائی اضافہ کی وجہ مشرق وسطیٰ میں ایران کے خلاف امریکہ و اسرائیل کی لڑی جانے والی جنگ بنی ہے جو اب چھ ماہ سے بھی زیادہ عرصے پر پھیل گئی ہے۔ حالیہ دنوں میں امریکہ و ایران کے درمیان ایک دوسرے کے خلاف بڑے حملوں کے دعوے کیے گئے ہیں اور دونوں نے تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
یورپی ملکوں کے لیے گیس کی قیمتوں میں 4.4 فیصد اضافے کے ساتھ قیمت 79.21 یورو فی میگاواٹ آور تک پہنچ گئی ہے۔
یہ قیمتیں ایسے موقع پر بڑھی ہیں جب یورپی ملکوں کو موسم سرما کے لیے گیس کے ذخائر بھرنے کی ضرورت ہے اور موسم سرما کی آمد قریب آرہی ہے۔
یورپی ممالک میں گیس کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ان نئے نرخوں کے مطابق فی میگا واٹ گیس کی قیمت 80 یورو ہوگئی ہے۔ جو 93 ڈالر فی میگا واٹ بنتی ہے۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments