Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

امریکی سپریم کورٹ نے تارکین کی تیسرے ملک بے دخلی کی اجازت دیدی

Admin
By Admin
Sep 30, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

ARSALAN RESTAURANT KA BADA ELAN, FOOD SAFETY KE LIYE NAYE RULES LAGU

امریکی سپریم کورٹ نے تارکین کی تیسرے ملک بے دخلی کی اجازت دیدی
امریکی سپریم کورٹ نے تارکین کی تیسرے ملک بے دخلی کی اجازت دیدی — September 30, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تارکینِ وطن کی تیسرے ملک بے دخلی کی اجازت دے دی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس معاملے کی قانونی حیثیت سے متعلق ٹرمپ پالیسی پر دلائل کی سماعت دسمبر میں کی جائے گی۔

ہوم لینڈ سیکیورٹی کے وکیل نے عدالتی حکم نامے کو ٹرمپ انتظامیہ کی فتح قرار دیا ہے۔

جبری بے دخلی کے لیے امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کا 5 ہزار افراد بھرتی کرنے کا منصوبہ بھی ہے۔

اس سے قبل رواں ہفتے کے دوران ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کے ادارے کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں امیگریشن کارروائیوں کے دوران تارکینِ وطن کے خلاف انسانی حقوق کی وسیع خلاف ورزیاں، من مانی گرفتاریاں، غیر ضروری طاقت کا استعمال اور پُرامن احتجاج دبانے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تارکینِ وطن کی تیسرے ملک بے دخلی کی اجازت دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس معاملے کی قانونی حیثیت سے متعلق ٹرمپ پالیسی پر دلائل کی سماعت دسم...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn