Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

یو ایس اوپن ٹینس: ویمن ایونٹ، 51 برس بعد پہلی مرتبہ ٹاپ فور سیڈڈ کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

Admin
By Admin
Sep 11, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BIHAR KE VAISHALI MEIN UNDER CONSTRUCTION BRIDGE KA HISSA GIRA, KAI MAZDOOR ZAKHMI

یو ایس اوپن ٹینس: ویمن ایونٹ، 51 برس بعد پہلی مرتبہ ٹاپ فور سیڈڈ کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
یو ایس اوپن ٹینس: ویمن ایونٹ، 51 برس بعد پہلی مرتبہ ٹاپ فور سیڈڈ کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئیں — September 11, 2026
یو ایس اوپن ٹینس کے ویمن ایونٹ میں ابتدائی چار سیڈڈ کھلاڑی سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے میں کامیاب رہیں، 51 برس بعد یہ پہلا موقع ہے کہ ٹاپ فور سیڈد کھلاڑی آخری چار میں جگہ پانے میں کامیاب رہی ہیں۔

نیو یارک میں جاری سال کے آخری گرینڈ سلم ٹینس ٹورنامنٹ میں ویمن ایونٹ میں آریانا سبالنکا، ایلینا ربیکینا، جیسیکا پیوگولا اور کوکو سیمی فائنل میں رسائی میں کامیاب رہی ہیں۔

یہ چاروں کھلاڑی نمبر ون، ٹو، تھری اور فور سیڈ ہیں۔ یو ایس اوپن ٹینس کی تاریخ میں 51 برس بعد یہ پہلا موقع ہے کہ ابتدائی چاروں سیڈڈ کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب رہی ہیں۔

علاوہ ازیں 2009 میں ومبلڈن چیمپئن شپ کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ کسی بھی گرینڈ سلم کے ویمن ایونٹ میں ابتدائی چاروں سیڈڈ کھلاڑی کوالیفائی کرنے میں کامیاب رہی ہیں۔

یو ایس اوپن ٹینس کے ویمن ایونٹ میں ابتدائی چار سیڈڈ کھلاڑی سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے میں کامیاب رہیں، 51 برس بعد یہ پہلا موقع ہے کہ ٹاپ فور سیڈد کھلاڑی آخری چار میں جگہ پانے...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn