Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

امریکی ایوان نمائندگان ٹرمپ کے ہاتھ سے نکل گیا، ڈیموکریٹس کو کنٹرول دوبارہ حاصل

Admin
By Admin
Nov 04, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

امریکی ایوان نمائندگان ٹرمپ کے ہاتھ سے نکل گیا، ڈیموکریٹس کو کنٹرول دوبارہ حاصل
امریکی ایوان نمائندگان ٹرمپ کے ہاتھ سے نکل گیا، ڈیموکریٹس کو کنٹرول دوبارہ حاصل — November 04, 2026
امریکی ایوانِ نمائندگان ٹرمپ کے ہاتھ سے نکل گیا، جس کا کنٹرول ڈیموکریٹس نے دوبارہ حاصل کر لیا۔

امریکی ریاستوں ورمونٹ، ورجینیا، جنوبی کیرولائنا، جورجیا اور فلوریڈا کے متعدد علاقوں میں پولنگ ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

ابتدائی نتائج کے مطابق ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹ کے 174 اور ریپبلکن کے 104 ارکان کو برتری حاصل ہے۔

امریکی سینیٹ کے ابتدائی نتائج کے مطابق سینیٹ میں ڈیموکریٹس نے 51 نشستوں سے سادہ اکثریت حاصل کر لی، جبکہ سینیٹ میں ریپبلکنز ارکان کی تعداد 39 ہو گئی ہے۔

435 رکنی ایوانِ نمائندگان کا کنٹرول سنبھالنے کے لیے کسی بھی جماعت کو 218 نشستوں پر کامیابی درکار ہوتی ہے۔

امریکی سینیٹ میں سادہ اکثریت کے لیے 100میں سے 51 نشستیں درکار ہوتی ہیں۔

امریکی ایوانِ نمائندگان ٹرمپ کے ہاتھ سے نکل گیا، جس کا کنٹرول ڈیموکریٹس نے دوبارہ حاصل کر لیا۔ امریکی ریاستوں ورمونٹ، ورجینیا، جنوبی کیرولائنا، جورجیا اور فلوریڈا کے متعدد علاقوں ...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn