Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ٹیکساس میں 30 سال بعد ڈیموکریٹس کی حکومت پھر سے آ گئی

Admin
By Admin
Nov 04, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

ٹیکساس میں 30 سال بعد ڈیموکریٹس کی حکومت پھر سے آ گئی
ٹیکساس میں 30 سال بعد ڈیموکریٹس کی حکومت پھر سے آ گئی — November 04, 2026
امریکا کی ریاست ٹیکساس میں لاطینو ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار جینا ہینو ہوزا گورنر کا انتخاب جیت گئیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست ٹیکساس میں 30 سال بعد ڈیموکریٹس کی حکومت پھر سے آ گئی۔

ٹیکساس کے گورنر نے بھی شکست تسلیم کر لی۔

واضح رہے کہ امریکی وسط مدتی انتخابات میں مختلف ریاستوں میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور ابتدائی نتائج میں ڈیموکریٹس کا پلڑا بھاری ہے۔

ابتدائی نتائج کے مطابق ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹس کے 174 اور ریپبلکنز کے 104 ارکان کو برتری حاصل ہے۔

امریکا کی ریاست ٹیکساس میں لاطینو ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار جینا ہینو ہوزا گورنر کا انتخاب جیت گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست ٹیکساس میں 30 سال بعد ڈیموکریٹس کی حکومت پھر سے...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn