Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

امریکا کی اسرائیل کو 2 ہزار پاؤنڈ کے 40 ہزار بم دینے کی منظوری

Admin
By Admin
Sep 30, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BIHAR KE VAISHALI MEIN UNDER CONSTRUCTION BRIDGE KA HISSA GIRA, KAI MAZDOOR ZAKHMI

امریکا کی اسرائیل کو 2 ہزار پاؤنڈ کے 40 ہزار بم دینے کی منظوری
امریکا کی اسرائیل کو 2 ہزار پاؤنڈ کے 40 ہزار بم دینے کی منظوری — September 30, 2026
امریکا نے اسرائیل کو 2 ہزار پاؤنڈ کے 40 ہزار بم دینے کی منظوری دے دی۔

رپورٹس کے مطابق ان بموں کی تباہ کاری ہیروشیما پر گرائے جانے والے ایٹم بم سے 6 گنا زیادہ ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ کے مشہور ناقد ٹکر کارلسن نے نیشنل پبلک ریڈیو سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بم بھی بطور تحفہ دیے جا رہے ہیں کیوں کہ ان کے لیے رقم بھی امریکا کی استعمال ہو گی جس کی منظوری امریکی کانگریس نے دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس کے 4 ارکان جو یہ تحفہ دینے میں پیش پیش ہیں وہ اسرائیلی لابی کا چندہ حاصل کرنے والوں میں ٹاپ پر ہیں۔

امریکا نے اسرائیل کو 2 ہزار پاؤنڈ کے 40 ہزار بم دینے کی منظوری دے دی۔ رپورٹس کے مطابق ان بموں کی تباہ کاری ہیروشیما پر گرائے جانے والے ایٹم بم سے 6 گنا زیادہ ہے۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn