Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

وزیر دفاع بنا تو یحییٰ سنوار سمیت تمام فلسطینی شہداء کی لاشیں جلادوں گا،اسرائیلی وزیر کی ہرزہ سرائی

Admin
By Admin
Sep 30, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BIHAR KE VAISHALI MEIN UNDER CONSTRUCTION BRIDGE KA HISSA GIRA, KAI MAZDOOR ZAKHMI

وزیر دفاع بنا تو یحییٰ سنوار سمیت تمام فلسطینی شہداء کی لاشیں جلادوں گا،اسرائیلی وزیر کی ہرزہ سرائی
وزیر دفاع بنا تو یحییٰ سنوار سمیت تمام فلسطینی شہداء کی لاشیں جلادوں گا،اسرائیلی وزیر کی ہرزہ سرائی — September 30, 2026
اسرائیلی حکومت میں قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن غفیر نے اپنے معمول کے مطابق ایک بار پھر ہرزہ سرائی کی ہے۔

رام اللہ سے عرب میڈیا کے مطابق متنازع وزیر ایتمار بن غفیر کا کہنا ہے کہ وزیر دفاع بنا تو یحییٰ سنوار سمیت 7 اکتوبر میں ملوث تمام فلسطینی شہدا کی لاشیں جلادوں گا۔

متنازع حرکتیں اور اقدامات کرنے اسرائیلی وزیر ایتمار بن غفير کا کہنا تھا کہ عہدہ سنبھالنے کی صورت میں وزارت دفاع کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی ہوگی۔

یاد رہے کہ حماس کے سابق سربراہ یحییٰ سنوار 16 اکتوبر 2024 میں رفح میں اسرائیلی فوجی کارروائی میں شہید ہوگئے تھے۔

عرب میڈیا کے مطابق شہید یحییٰ سنوار کا جسد خاکی اب بھی اسرائیلی فوج کے قبضے میں ہے۔

اسرائیلی حکومت میں قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن غفیر نے اپنے معمول کے مطابق ایک بار پھر ہرزہ سرائی کی ہے۔ رام اللہ سے عرب میڈیا کے مطابق متنازع وزیر ایتمار بن غفیر کا کہنا ہے کہ...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn