Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حملوں کی مذمت، حقِ دفاع کی حمایت

Admin
By Admin
Sep 20, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

ARSALAN RESTAURANT KA BADA ELAN, FOOD SAFETY KE LIYE NAYE RULES LAGU

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حملوں کی مذمت، حقِ دفاع کی حمایت
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حملوں کی مذمت، حقِ دفاع کی حمایت — September 20, 2026
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سعودی عرب کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے حوثی باغیوں کی جانب سے مملکت پر جاری حملوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ ریاض کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔ حوثیوں کے سعودی سرزمین پر حملوں میں فی الحال کوئی کمی آتی دکھائی نہیں دے رہی۔
سلامتی کونسل کے ارکان نے ایک بیان میں مملکت کے خلاف حوثیوں کے جاری حملوں کی مذمت کی، جن میں شہری اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ اِن حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد شہری زخمی ہوئے ہیں۔
کونسل نے براہِ راست ریاض کی حمایت کرتے ہوئے بین الاقوامی قانون کے مطابق مملکت کے اپنے دفاع کے فطری حق کی توثیق کی اور مملکت پر شہریوں اور شہری تنصیبات کو متاثر کرنے والے حملوں کے خلاف سعودی عرب کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سعودی عرب کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے حوثی باغیوں کی جانب سے مملکت پر جاری حملوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ ریاض کو اپنے دفاع کا حق حاص...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn