Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

الہان عمر کے معاملے کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں، ٹرمپ

Admin
By Admin
Oct 13, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

ARSALAN RESTAURANT KA BADA ELAN, FOOD SAFETY KE LIYE NAYE RULES LAGU

الہان عمر کے معاملے کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں، ٹرمپ
الہان عمر کے معاملے کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں، ٹرمپ — October 13, 2026
واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ حکام رکن کانگریس الہان عمر کے معاملے کا انتہائی باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پیر کے روز امریکی وفاقی ایجنٹس نے الہان عمر کے گھر تلاشی لی تھی۔ الہان سے متعلق وفاقی فوجداری تحقیقات جاری ہیں۔

خبرایجنسی کے مطابق الہان عمر کے گھر کی تلاشی فوجداری تحقیقات کے سلسلے میں لی گئی تھی، تلاشی ہوم لینڈ سیکیورٹی انویسٹی گیشنز کے اہلکاروں نے لی تھی۔

جے ڈی وینس نے مئی میں الہان کے خلاف تحقیقات کا عندیہ دیا تھا، جے ڈی وینس نے الہان کیخلاف امیگریشن فراڈ کے الزام کی تحقیقات کا اشارہ دیا تھا۔

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ الہان امیگریشن فراڈ کے الزامات کی تردید کر چکی ہیں اور الہان کے نمائندے کو مؤقف جاننے کے لیے ای میل بھیجی گئی ہے۔

امریکی محکمہ انصاف کے مطابق واشنگٹن ڈی سی کے علاقے میں عدالتی اجازت نامے کے تحت تلاشی لی گئی جس کے لیے عدالتی وارنٹ امریکی محکمہ انصاف نے حاصل کیا تھا۔

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ حکام رکن کانگریس الہان عمر کے معاملے کا انتہائی باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn