افغان حکام نے ملک بھر میں بی بی سی کی ایف ایم ریڈیو نشریات معطل کر دیں۔
افغانستان بھر میں ایف ایم ریڈیو نشریات معطل کرنے پر برطانوی نشریاتی ادارے نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ افغانستان بھر میں کروڑوں لوگ درست خبروں اور معلومات کے لیے نشریاتی ادارے پر بھروسہ کرتے ہیں۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ معاملے کے حل کے لیے حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
افغان حکام نے ملک بھر میں بی بی سی کی ایف ایم ریڈیو نشریات معطل کر دیں۔ افغانستان بھر میں ایف ایم ریڈیو نشریات معطل کرنے پر برطانوی نشریاتی ادارے نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments