Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ٹرمپ نے تیل کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنا دی

Admin
By Admin
Nov 21, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

ٹرمپ نے تیل کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنا دی
ٹرمپ نے تیل کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنا دی — November 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل کی قیمتوں سے متعلق نوید سنا دی۔

واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی آرہی ہے اور ان میں مزید کمی آئے گی۔

ٹرمپ نے کہا کہ ایران ہمارے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور ہم ایران کےساتھ ایک حقیقی معاہدہ چاہتے ہیں لیکن ایران ایسا کوئی معاہدہ نہیں کرنا چاہتا جو مجھے قبول ہو۔

امریکی صدر نے واضح کیا کہ ایندھن قیمتوں کا انحصار اس پر ہے کہ ایران کیساتھ معاملات کیسے حل کرتے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا چین سے وطن واپسی کے موقع پر امریکی ویب سائٹ کو انٹرویو میں کہنا تھا کہ وہ ایران کے معاملے میں فیصلے پر جلد بازی نہیں کریں گے، تحمل سے کام لیں گے۔

امریکی صدر نے کہا کہ اگلے سال کے آغاز کے بعد دیکھیں گے کہ ایران کے معاملے میں کیا ہوتا ہے۔

ویب سائٹ کے مطابق امریکی صدر اپنا ذہن کسی بھی لمحے بدل بھی سکتے ہیں اور اگر وہ حملہ کرنا چاہتے بھی ہوں تب بھی ارادہ ظاہر نہیں کریں گے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل کی قیمتوں سے متعلق نوید سنا دی۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی آرہی ہے اور ان میں مزید کمی آئے گی۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn