Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

تجارتی جنگ ! کینیڈا نے امریکی مصنوعات پر 50 فیصد تک جوابی ٹیرف عائد کردیا

Admin
By Admin
Aug 27, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

20 REBEL TMC MPS KO SUPREME COURT KA NOTICE, KALYAN BANERJEE BOLE YEH ISRF SHURUAAT HAI

تجارتی جنگ ! کینیڈا نے امریکی مصنوعات پر 50 فیصد تک جوابی ٹیرف عائد کردیا
تجارتی جنگ ! کینیڈا نے امریکی مصنوعات پر 50 فیصد تک جوابی ٹیرف عائد کردیا — August 27, 2026
اونٹاریو: کینیڈا نے سمتبر سے امریکی مصنوعات پر پچاس فیصد تک جوابی ٹیرف عائد کر دیا، ٹیرف اسٹیل، ڈیری، الیکٹرانکس، زرعی آلات اور پلپ اینڈ پیپر کی مصنوعات پر عائد کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق امریکہ اور اس کے پڑوسی ملک کینیڈا کے درمیان تجارتی کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ، کینیڈا نے امریکی مصنوعات پر 50 فیصد تک جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے جو کہ ستمبر سے نافذ العمل ہوگا۔

خبر ایجنسی رائٹرز نے بتایا کہ کینیڈا ستمبر سے امریکی درآمدات پر 50 فیصد تک جوابی ٹیرف لاگو کرے گا۔

کینیڈا کا یہ جوابی ٹیرف اسٹیل، ڈیری، الیکٹرانکس، زرعی آلات اور پلپ اینڈ پیپر کی مصنوعات پر عائد کیا جائے گا۔

تجارتی جنگ کے اثرات سے اپنے کاروباری اداروں اور متاثرین کو بچانے کے لیے کینیڈا نے 7.5 ارب ڈالر کے ریلیف پیکیج کا بھی اعلان کیا ہے۔

اس سے قبل امریکہ نے کینیڈین مصنوعات پر 50 فیصد تک کے ٹیرف عائد کیے تھے جس کی مالیاتی مالیت تقریباً 27.6 ارب ڈالر بنتی ہے، جس کے جواب میں کینیڈا نے یہ قدم اٹھایا ہے۔

اونٹاریو: کینیڈا نے سمتبر سے امریکی مصنوعات پر پچاس فیصد تک جوابی ٹیرف عائد کر دیا، ٹیرف اسٹیل، ڈیری، الیکٹرانکس، زرعی آلات اور پلپ اینڈ پیپر کی مصنوعات پر عائد کیا جائے گا۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn