Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

National

آسام میں کاکروچ جنتا پارٹی کا واٹس ایپ گروپ بنانے والے 3 مسلم نوجوان گرفتار

گوہاٹی: آسام کے ضلع لکھیم پور میں تین مسلم نوجوانوں کی مبینہ گرفتاری کا دعویٰ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات کے مطابق اسرٰف الاسلام، منظور رحمان اور عبدالقاسم نامی تین نوجوانوں کو ضلع لکھیم پور کے علاقے اسلام پور، لالوک سے ان کے گھروں سے حراست میں لیا گیا۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ان پر "کاکروچ جنتا پارٹی” سے منسلک ایک واٹس ایپ گروپ بنانے کا الزام ہے۔ پوسٹ میں یہ بھی الزام لگایا گیا ہے کہ نوجوانوں کے خلاف کسی قسم کے ہتھیار، تشدد یا مجرمانہ سازش کا الزام نہیں، بلکہ صرف واٹس ایپ گروپ بنانے کی بنیاد پر انہیں حراست میں لیا گیا۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in National

بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ

10 months ago

وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک

بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال

آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں

9 months ago

سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے

جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments