امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا آبنائے ہرمز کو کنٹرول کر رہا ہے، امریکی بحریہ نے پوری آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے صاف کردیا ہے۔
اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے ایران کیساتھ مذاکرات کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں کچھ بتانے سے انکار کیا۔
امریکی صدر ٹرمپ نے عندیہ دیا کہ امریکا ایران کے خلاف کارروائی تیز کرسکتا ہے۔
اس سے قبل صدر ٹرمپ نے امریکی بحری جہاز یو ایس ایس کول پر ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کے لیے ایران سے ہرجانے کا مطالبہ کیا تھا۔
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ ایران سے اُن تمام لوگوں کے لیے ہرجانے کا مطالبہ کر رہے ہیں، جنہیں متعدد تنازعات میں ہلاک یا زخمی کیا گیا۔
ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ اس سے پہلے مذاکرات یا کسی بھی سطح کی بات چیت میں ایران نے ہرجانہ نہیں مانگا، اچانک مطالبہ کر رہا ہے۔
اعلان کیا تھا کہ وہ ایران سے ہرجانہ طلب کریں گے، وہ یہ ہرجانہ ایرانی مطالبے کے جواب میں طلب کریں گے۔
Source: Admin
10 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
11 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
4 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
4 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
4 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
4 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
10 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
11 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
4 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
4 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
4 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
4 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
4 months ago
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
4 months ago
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
4 months ago
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
4 months ago
سوئٹزرلینڈ کا ایران جنگ کے تناظر میں امریکی فوجی پروازوں پر پابندی کا اعلان، بلوم برگ
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments