Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

National

"امریکہ میں اڈانی کلین چٹ، ہندستان  میں سیاسی بھونچال: راہل گاندھی کا مودی سرکار پر قومی مفادات کے سودے کا الزام!"

نئی دہلی:
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف (اپوزیشن لیڈر) راہل گاندھی نے معروف صنعت کار گوتم اڈانی کے خلاف امریکی عدالت کی جانب سے مجرمانہ الزامات کو ختم کیے جانے کے فیصلے پر شدید شک و شبہات کا اظہار کیا ہے اور اس پیش رفت کے بعد وزیراعظم نریندر مودی پر سخت حملہ بولا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر ایک تند و تیز پوسٹ کرتے ہوئے کانگریس رہنما نے لکھا:

"یہ معاملہ جیسا نظر آتا ہے، حقیقت میں اس سے کہیں زیادہ گہرا ہے۔ ایک سمجھوتہ شدہ (کمپرومائزڈ) وزیراعظم کو ہندستان کے قومی مفادات کا سودا کرنے پر مجبور کیا گیا۔ آج پورا ہندوستان اس کی بھاری قیمت چکا رہا ہے۔"

راہل گاندھی کا یہ ردعمل امریکی عدالت کے اس فیصلے کے بعد سامنے آیا ہے جس میں گوتم اڈانی، ساگر اڈانی اور ان کے ساتھی ونیت جین کے خلاف طویل عرصے سے زیر التوا مجرمانہ کیس کو ختم کر دیا گیا۔ امریکی حکومت کی جانب سے باضابطہ درخواست کے بعد عدالت نے ان کے خلاف تمام الزامات کو خارج کرتے ہوئے اس قانونی کارروائی کا خاتمہ کر دیا۔

اس فیصلے کے بعد بھارت کی سیاسی فضا میں ایک بار پھر اڈانی معاملے کو لے کر سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں اور اپوزیشن نے حکومت کو گھیرنا شروع کر دیا ہے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in National

بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ

10 months ago

وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک

بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال

11 months ago

آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں

سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے

جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn