واشنگٹن (12 اگست 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر صدارتی الیکشن لڑنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر ایک چاہتا ہے تیسری بار صدارتی الیکشن لڑوں مگر قانون اجازت نہیں دیتا۔
ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مجھے کئی خطرات کا سامنا رہتا ہے، نیٹو سمٹ کے دوران سیکرٹ سروس کے کہنے پر جہاز تبدیل کر دیا تھا۔
امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ آبنائے ہرمز پر امریکی فوج کو مکمل کنٹرول حاصل ہے، انھوں نے کہا ایران پر اعتماد نہیں کیوں کہ وہ مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں، اور وہ 50 سال سے مشرق وسطیٰ میں بدمعاشی کرتا رہا ہے۔
ادھر امریکی فوج نے آبنائے ہرمز میں پاناما کے پرچم بردار جہاز کو ناکارہ بنانے کا اعتراف کیا ہے، سینٹکام نے بتایا کہ کارگو جہاز ایم وی ویلانووا کا اسٹیرنگ سسٹم ناکارہ بنایا گیا ہے، جہاز ایرانی بندرگاہ تک جانے کی کوشش کر رہا تھا۔
سینٹ کام کے مطابق ایران پر عائد بحری ناکہ بندی پر عمل درآمد جاری ہے، اور مشرق وسطیٰ میں بیس سے زائد امریکی جنگی بحری جہاز تعینات ہیں، بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ ہونے کے بعد سے 55 تجارتی جہازوں کا رخ موڑا جا چکا ہے، اور وارننگ نظر انداز کرنے پر 2 جہازوں کو ناکارہ بنایا گیا۔
Source: Admin
10 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
11 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
4 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
4 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
4 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
4 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
10 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
11 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
4 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
4 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
4 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
4 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
4 months ago
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
4 months ago
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
4 months ago
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
4 months ago
سوئٹزرلینڈ کا ایران جنگ کے تناظر میں امریکی فوجی پروازوں پر پابندی کا اعلان، بلوم برگ
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments