International

تجارتی ادارے اسرائیل کے ساتھ کاروبار بند کر دیں، نمائندہ اقوام متحدہ

تجارتی ادارے اسرائیل کے ساتھ کاروبار بند کر دیں، نمائندہ اقوام متحدہ

فلسطین میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسیسکا البانیز نے کہا ہے کہ تجارتی ادارے اسرائیل کے ساتھ کاروبار بند کر دیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق فلسطین میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسیسکا البانیز نے کہا ہے کہ اسرائیل کی معیشت نسل کشی پر مبنی ہے، ملٹی نیشنل کمپنیاں اسرائیل کے ساتھ تجارت بند کر دیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر کمپنیز پھر بھی ایسا کرتی ہیں تو ان کے جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا خطرہ موجود ہے۔ فرانسیسکا البانیز نے مزید کہا کہ غزہ میں حماس کے ساتھ ہونے والا تنازعہ نئے ہتھیاروں اور ٹیکنالوجی کو آزمانے کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments