International

تبریز اور اصفہان کے علاوہ ملک کے بیشتر ہوائی اڈے دوبارہ کھول دیے گئے: ایرانی سول ایوی ایشن

تبریز اور اصفہان کے علاوہ ملک کے بیشتر ہوائی اڈے دوبارہ کھول دیے گئے: ایرانی سول ایوی ایشن

ایران میں سول ایوی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ تہران کے مہرآباد اور امام خمینی ایئر پورٹ کے ساتھ ساتھ ملک کے شمال، مشرق، مغرب اور جنوب کے ہوائی اڈوں نے آج (جمعے ) سے دوبارہ کام شروع کر دیا ہے تاہم تبریز اور اصفہان ہوائی اڈے ابھی بدستور بند رہیں گے۔ یاد رہے کہ اسرائیل ایران جنگ کے باعث تقریبا 20 دنوں سے زیادہ ایران کی اندرون ملک اور بین الاقوامی پروازوں کے لیے ائیرپورٹس بند کر دیے گئے تھے۔ ایرانی سول ایوی ایشن کے مطابق اصفہان اور تبریز کے اہم ہوائی اڈوں پر بنیادی انفرا سٹرکچر کی تعمیر کے فوراً بعد ان پر بھی فضائئ آپریشن شروع کر دیا جائے گا۔ یاد رہے کہ اسرائیل ایران جنگ کے تھمنے کے بعد مشرقی تہران میں کچھ پروازیں کھولی گئیں تاہم بین الاقوامی پروازوں کے ایک بڑے حصے کی گزرگاہ جانا جانے والا حصہ یعنی ملک کے مرکز اور مغرب میں فضائی آمد و رفت بند رہی تھی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments