Activities

تانتی باغ بیت المال کی جانب سے وقف بورڈ ترمیم بل ایکٹ کے خلاف دو روزہ کیمپ کا انعقاد

تانتی باغ بیت المال کی جانب سے وقف بورڈ ترمیم بل ایکٹ کے خلاف دو روزہ کیمپ کا انعقاد

تانتی باغ بیت المال شہر کا ایک پرانی اور قابل اعتماد سماجی اور فلاحی تنظیم ہے۔ گذشتہ سموار اور منگل یعنی 9 اور 10 ستمبر 2024ء کو دو روزہ کیمپ کا انعقاد کیا جو کہ وقف بورڈ ترمیم بل ایکٹ کے خلاف تھا۔ یہ کیمپ آم گانچ جو کہ نور علی لین اور تانتی بگان روڈ کے چوراہے پر ہے، بعد نمازمغرب تا 10 بجے شب تک یہ کیمپ چلتا رہا۔ اس مہم میں لوگوں کو مائکنگ کے ذریعہ اعلان کیا جا تا رہا تاکہ آمد و رفت کرتے لوگوں کو خبردار کیا جا سکے۔ لوگوں کو QR Code کے ذریعہ scan کرکے اس مہم میں شامل کیا جا رہا تھا۔ اس کیمپ میں تقریباً 500 سے زائد لوگوں نے اپنی مزحمت ظاہر کی۔ Live India، سوشل میڈیا نے ہمارے کچھ نمائندوں کے ساتھ گفتگو بھی کی اور ساتھ ہی ساتھ اسے اپنے channel میں نشر بھی کیا۔ ہماری تنظیم کے بہت سارے ممبران نے اس کیمپ میں شرکت کی اور اسے کامیاب بنانے میں بھر پور تعاون کیا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments