سنکلپ ٹوڈے کے چیئرمین، مسٹر سی پی ورما صاحب کو ان کے سماجی کاموںکو تسلیم کرتے ہوئے انہیں اعزاز سے نواز ا گیا ۔ ان کے اہم کارناموں میں معذوروں کو وہیل چیئر فراہم کر نا، غریبوں کو قانونی امداد فراہم کرنے اور مریضوں کی مدد کر نا شامل ہیں۔ ان کے ان کاموں کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا۔ یہ ایوارڈ انڈین ہیومن رائٹس کونسل کے جنرل سکریٹری ہوڑہ ضلع جناب بدرالدجی نے ڈاکٹر سی پی ورما سر کو ایک یادگاری نشان سے اور سنکلپ ٹودے کے سربراہ امتیاز بھارتیہ کو پھولوں کا گلدستہ دے کر ان کی عزت افزائی کی ۔اس موقع پر جناب شاہد شفیع (وکیل ہوڑہ کورٹ) جناب امتیاز انصاری (انصاری کراٹے) جناب سبحان انصاری (راجو بھائی)،شری سوجے ساہا اور دیگر معززین موجود تھے
Source: Social Media
فردوس مسجد کی طرف سے افطار پارٹی کا اہتمام، پولس افسران کی شرکت
نتیش کو وقف بل کی حمایت کرنے سے آر جے ڈی کو کتنا فائدہ پہنچے گا؟
آئڈیل گرانڈ میں شاندارعید ملن کا اہتمام
آئڈیل گرانڈ میں شاندار دعوت افطارکا اہتمام
خانقاہ خواجہ ہند الولی ، ٹکیہ پاڑہ ہوڑہ کے نو منتخب صدر و معروف مداح رسول جناب قیصر اشرقی کا انتقال ہوگیا۔
ہمایوں کبیر انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ایک شاندار دعوت افطار کا اہتمام
خانقاہ خواجہ ہند الولی ، ٹکیہ پاڑہ ہوڑہ کے نو منتخب صدر و معروف مداح رسول جناب قیصر اشرقی کا انتقال ہوگیا۔
قادری ٹائمز اور آلور دشا سوشل ویلفیئر فاؤنڈیشن کی قرآن کریم کانفرنس اور دعوت افطار
ہمایوں کبیر انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ایک شاندار دعوت افطار کا اہتمام
فردوس مسجد کی طرف سے افطار پارٹی کا اہتمام، پولس افسران کی شرکت