Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

سعودی عہدیدار کی سعودی اور اسرائیلی حکام کی ملاقات کی تردید

Admin
By Admin
Sep 30, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA KI GERUA SAMMAN YATRA SUVENDU ADHIKARI KA SAKHT ANDAZAZ

سعودی عہدیدار کی سعودی اور اسرائیلی حکام کی ملاقات کی تردید
سعودی عہدیدار کی سعودی اور اسرائیلی حکام کی ملاقات کی تردید — September 30, 2026
سعودی عرب کے سینئر عہدیدار نے سعودی اور اسرائیلی حکام کے درمیان ملاقات کی اطلاعات کی تردید کی ہے۔

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ وزیراعظم نیتن یاہو نے حالیہ دورہ یو اے ای کے دوران سعودی عہدیدار اور مشرق وسطیٰ کے حکام سے بھی ملاقات کی تھی۔

نیتن یاہو نے اتوار کو امارات میں صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی تھی۔

اسرائیلی اور اماراتی دونوں حکام نے اس ملاقات کی تصدیق کی تھی۔

سعودی عرب کے سینئر عہدیدار نے سعودی اور اسرائیلی حکام کے درمیان ملاقات کی اطلاعات کی تردید کی ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ وزیراعظم نیتن یاہو نے حالیہ دورہ یو اے ای کے د...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn