Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

حوثیوں کی جانب سے خمیس مشیط کی طرف داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا، سعودی اتحاد

Admin
By Admin
Oct 07, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

ARSALAN RESTAURANT KA BADA ELAN, FOOD SAFETY KE LIYE NAYE RULES LAGU

حوثیوں کی جانب سے خمیس مشیط کی طرف داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا، سعودی اتحاد
حوثیوں کی جانب سے خمیس مشیط کی طرف داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا، سعودی اتحاد — October 07, 2026
سعودی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ یمن کے حوثیوں کی جانب سے سعودی شہر ’خمیس مشیط‘ کی طرف فائر کیا گیا ایک بیلسٹک میزائل فضا ہی میں تباہ کر دیا۔

سعودی فوجی اتحاد کا کہنا ہے کہ حوثیوں کی جانب سے میزائل حملوں کے خدشات یمن کے دارالحکومت صنعاء، صعدہ اور عمران سے درپیش ہیں جو گروپ کے زیرِ کنٹرول علاقے ہیں۔

دوسری جانب یمن میں حوثیوں کی اکثریتی تنظیم انصار اللّٰہ پر سعودی اتحادی افواج کے حملے جاری ہیں۔

سعودی اتحاد کے مطابق صنعا، صعدہ اور حدیدہ میں اسلحہ ڈپو، دھماکاخیز بوٹ، ویئر ہاؤسز، بحری سرنگیں، بیلسٹک میزائل لانچنگ پلیٹ فارم اور بیلسٹک میزائلوں کا گودام تباہ کردیا ہے۔

یمن کی خبر ایجنسی کے مطابق تعز میں حوثی ملیشیا کے ڈھائی سو جنگجو ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

سعودی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ یمن کے حوثیوں کی جانب سے سعودی شہر ’خمیس مشیط‘ کی طرف فائر کیا گیا ایک بیلسٹک میزائل فضا ہی میں تباہ کر دیا۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn