معروف اداکارہ اور گلوکارہ سلمیٰ آغا نے پاکستان کے بجائے بھارت میں رہائش اختیار کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کبھی پاکستانی شہریت حاصل نہیں کی تھی۔
سلمیٰ آغا نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں میزبان نے ان سے سوال کیا کہ آپ نے پاکستان کے بجائے بھارت کا انتخاب کیوں کیا؟
جواب میں سلمیٰ آغا نے کہا کہ یہ اچھا سوال ہے کیونکہ میں کبھی پاکستانی شہری نہیں رہی، میرا خاندان برطانیہ منتقل ہو گیا تھا اور سب کے پاس برطانوی پاسپورٹ ہیں، جبکہ میری والدہ اور نانی دونوں کا تعلق امرتسر، بھارت سے تھا۔
اداکارہ نے بتایا کہ میں نے پاکستان میں صرف کام کیا اور وہاں گزارا ہوا وقت میری زندگی کا یادگار حصہ ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں میرے بہت سے دوست تھے اور مجھے وہاں کے ٹیکنیشنز، فنکاروں اور ڈراموں سے بھی بے حد محبت ہے۔
سلمیٰ آغا نے بتایا کہ بھارت میں بھی پاکستانی ڈرامے پسند کیے جاتے ہیں اور میرے نزدیک فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔
انہوں نے واضح کیا کہ میرے پاس بھارتی شہریت بھی نہیں، بلکہ میرے پاس بھارتی کارڈ اور برطانوی پاسپورٹ ہے، جس کے ذریعے مجھے بھارت میں رہنے کی اجازت حاصل ہے۔
سلمیٰ آغا نے 1980ء اور 1990ء کی دہائی کے اوائل میں پاکستانی فلمی صنعت میں بطور اداکارہ اور گلوکارہ نمایاں مقام حاصل کیا، ان کی بطور مرکزی اداکارہ پہلی فلم نکاح تھی۔
سلمیٰ آغا کی بیٹی زارا خان بھی بھارتی فلمی صنعت سے وابستہ ہیں، سلمیٰ آغا اس وقت بھارت اور دبئی میں مقیم رہتی ہیں۔
Source: Admin
11 months ago
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
11 months ago
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
5 months ago
راجپال یادیو معصوم اور بےگناہ ہیں، ایک جال میں پھنس گئے تھے، پریا درشن
11 months ago
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
10 months ago
فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں
11 months ago
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز

کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟
11 months ago
رانیا راؤ پر سونے کی اسمگلنگ کے کیس میں 102 کروڑ روپے جرمانہ عائد
8 months ago
بغیر شور شرابہ کے دھرمیندر کی آخری رسومات ادا، صرف اہل خانہ اور بالی ووڈ ہستیاں رہیں موجود
11 months ago
تنہائی مجھے اندر ہی اندر کھا رہی تھی، شلپا شروڈکر
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments