International

سابق نائب روسی وزیر دفاع کو بدعنوانی پر 13 سال کی سزا

سابق نائب روسی وزیر دفاع کو بدعنوانی پر 13 سال کی سزا

روس کے سابق نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف کو بدعنوانی کے الزامات ثابت ہونے پر 13 سال کی سزا سنادی گئی۔ ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق ایوانوف کو اپریل 2024 میں تقریباً 48 اعشاریہ 8 ملین ڈالر رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار کیا گیا تھا۔ تفتیش کے دوران مزید دو سابق نائب وزراء سمیت ایک درجن کے قریب افراد کو گرفتار کیا گیا۔ تیمور ایوانوف کے ایک سابق ماتحت انتون فلاتوف کو بھی ساڑھے بارہ سال کی سزا سنائی گئی ہے، مقدمے کی سماعت ریاستی رازداری کی بنیاد پر بند دروازہ کے اندر کی گئی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments