International

سعودی عرب: سیکیورٹی سرویلنس کیمرے کی ریکارڈنگ کی منتقلی یا اشاعت پر پابندی عائد

سعودی عرب: سیکیورٹی سرویلنس کیمرے کی ریکارڈنگ کی منتقلی یا اشاعت پر پابندی عائد

سعودی عرب میں وزارتِ داخلہ یا عدالتی حکم کے بغیر سیکیورٹی سرویلنس کیمرے کی ریکارڈنگ کی منتقلی یا اشاعت پر پابندی عائد کر دی گئی۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق اس حوالے سے خلاف ورزی کرنے والے پر 20 ہزار ریال جرمانہ عائد ہو گا۔ سیکیورٹی سرویلنس کیمرا سسٹم کے آلات یا ریکارڈنگ کو تباہ یا سبوتاژ کرنا بھی قابلِ سزا جرم ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سیکیورٹی سرویلنس کیمرے کی ریکارڈنگز کو صرف وزارتِ داخلہ کی منظوری، عدالتی حکم یا تفتیشی اتھارٹی کی درخواست پر منتقل یا شائع کیا جا سکتا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments