غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملے جاری ہیں جس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید40 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں 2 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا آپریشن جاری ہے جس میں حماس کمانڈر سمیت 3 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ اسرائیلی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے مکانات اور گاڑیوں کو آگ لگادی۔ دوسری جانب متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے اسرائیلی ہم منصب سے رابطہ کیا جس میں غزہ میں انسانی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، پائیدار جنگ بندی کی بین الاقوامی کوششوں پربھی بات چیت ہوئی۔
Source: social media
غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہید
ٹرمپ کے حلف اٹھانے سے قبل میٹا فیکٹ چیکنگ پروگرام ختم
ڈونلڈ ٹرمپ کا کینیڈا کیخلاف اقتصادی طاقت استعمال کرنے کا اعلان
لاس انیجلس کے مضافاتی علاقے میں آتشزدگی، 30 ہزار افراد کو گھر چھوڑنے کی ہدایت
امریکا میں برف کا طوفان، کنساس میں 32 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
ٹرمپ نے خلیج میکسیکو کا نام 'خلیج امریکا' رکھنے کی دھمکی دیدی
ٹرمپ کو 2 ریاستیں الاسکا اور مینیسوٹا خریدنے کی پیشکش کرتا ہوں: ڈگ فورڈ
ایران کا غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
یحییٰ سنوار کو شہید کرنے والے اسرائیلی فوجی کی شناخت سامنے آگئی
ٹرمپ نے کینیڈا کو امریکا کے نقشے میں شامل کرکے تصاویر شیئر کردیں
میکسیکو کے میوزیم میں ایک شخص نے نیتن یاہو کا مجسمہ ہتھوڑی مار کر توڑ دیا
شام : قنیطرہ میں اسرائیلی فوج کی نئی کارروائی ، ٹینک اور بلڈوزر داخل
سابق بنگلادیشی وزیراعظم خالدہ ضیاء علاج کیلئے لندن روانہ
"کولا غزہ" متعارف کر کے دنیا کی توجہ مبذول کرانے والا فلسطینی