Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

یوکرین کے 9 شہروں پر روس کے حملے

Admin
By Admin
Aug 27, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

20 REBEL TMC MPS KO SUPREME COURT KA NOTICE, KALYAN BANERJEE BOLE YEH ISRF SHURUAAT HAI

یوکرین کے 9 شہروں پر روس کے حملے
یوکرین کے 9 شہروں پر روس کے حملے — August 27, 2026
روس نے یوکرین کے 9 شہروں پر بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے ہیں۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے رات گئے یوکرین بھر میں میزائلوں اور ڈرونز سےحملے کیے ہیں جس میں شہر سومی میں ایک شخص ہلاک اور 4 زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

کیف میں فضائی حملوں کے سائرن بجنے پر شہریوں نے میٹرو اسٹیشنز میں پناہ لی۔ روس کی جانب سے بیلسٹک میزائل اور تیز رفتار ڈرونزکا استعمال کیا جا رہا ہے

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ یوکرین کو پیٹریاٹ میزائلوں کی کمی کا سامنا ہے۔

روس نے یوکرین کے 9 شہروں پر بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے ہیں۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn