Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

روس نے میری درخواست پر یوکرین میں لڑنیوالے امریکی شہری کو رہا کر دیا، ٹرمپ

Admin
By Admin
Oct 21, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

SAHLBONI LAND CSE MEIN ABHISHEK BANERJEE KE PA SUMIT ROY GIRAFTAR, APEX COURT SE NTICIPATORY BAIL HUI KHARIJ

روس نے میری درخواست پر یوکرین میں لڑنیوالے امریکی شہری کو رہا کر دیا، ٹرمپ
روس نے میری درخواست پر یوکرین میں لڑنیوالے امریکی شہری کو رہا کر دیا، ٹرمپ — October 21, 2026
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس نے یوکرین کی طرف سے لڑنے والے امریکی شہری کو رہا کر دیا۔

اپنے بیان میں امریکی صدر کا کہنا ہے کہ اسٹیفن ہوبارڈ کو پیوٹن سے ٹیلیفونک گفتگو میں براہِ راست درخواست کے بعد رہا کیا گیا۔

انھوں نے کہا کہ امریکی شہری کی رہائی میری درخواست پر عمل میں آئی ہے۔ اسٹیفن ہوبارڈ کو 4 سال پہلے بائیڈن انتظامیہ کے دور میں روس میں پکڑا گیا تھا۔

اسٹیفن ہوبارڈ کی رہائی کے بدلے امریکا کو کچھ نہیں دینا پڑا، نہ ہی قیدیوں کا کوئی تبادلہ ہوا۔ بائیڈن انتظامیہ روسی حکومت سے مذاکرات میں اس معاملے کو حل کرنے میں ناکام رہی تھی۔

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس نے یوکرین کی طرف سے لڑنے والے امریکی شہری کو رہا کر دیا۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn