روسی سرکاری میڈیا کے مطابق ماسکو پر یوکرینی ڈرون حملوں میں دو افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ روسی دارالحکومت میں واقع ایک آئل ریفائنری کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
یہ حملے روس کے پارلیمانی انتخابات سے ایک روز قبل ہوئے ہیں۔
ماسکو کے میئر کے مطابق حملوں میں ماسکو آئل ریفائنری کے بعض حصوں کو نقصان پہنچا اور 30 سے زائد پروازیں متاثر ہوئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان حملوں کا مقصد انتخابات پر اثرانداز ہونا تھا۔
یہ حملے ایسے وقت میں بھی جاری ہیں جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ روس اور یوکرین نے ایک دوسرے کی تیل تنصیبات کو نشانہ نہ بنانے پر اتفاق کیا ہے۔
یہ معاہدہ عالمی سطح پر ایندھن اور توانائی کے بحران کے تناظر میں کیا گیا تھا۔
روسی سرکاری میڈیا کے مطابق ماسکو پر یوکرینی ڈرون حملوں میں دو افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ روسی دارالحکومت میں واقع ایک آئل ریفائنری کو بھی نشانہ بنایا گیا۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments