Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

روس و یوکرین کے ایک دوسرے پر ڈرون و میزائل حملے، 2 افراد ہلاک

Admin
By Admin
Oct 27, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

ARSALAN RESTAURANT KA BADA ELAN, FOOD SAFETY KE LIYE NAYE RULES LAGU

روس و یوکرین کے ایک دوسرے پر ڈرون و میزائل حملے، 2 افراد ہلاک
روس و یوکرین کے ایک دوسرے پر ڈرون و میزائل حملے، 2 افراد ہلاک — October 27, 2026
روس کے زیرِ انتظام علاقے زاپوریزیا میں مسافر بس پر ڈرون حملے میں 1 شخص ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔

روسی حکام کے مطابق شہر بریانسک میں بھی یوکرینی ڈرون حملے میں 1 شخص ہلاک اور 6 زخمی ہوئے، جبکہ یوکرین کے دارالحکومت کیف میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔

روسی وزارتِ دفاع کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت کیف میں ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے، خار کیف میں لاجسٹکس مرکز اور کارگو بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گیا۔

دوسری جانب یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز کیف پر روسی میزائل حملے میں 1 شخص ہلاک اور طلبہ سمیت 10 افراد زخمی ہوئے تھے۔

حملے میں تعلیمی اداروں، رہائشی عمارتوں، میٹرو اسٹیشن اور طبی مراکز کو نقصان پہنچا تھا۔

روس کے زیرِ انتظام علاقے زاپوریزیا میں مسافر بس پر ڈرون حملے میں 1 شخص ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔ روسی حکام کے مطابق شہر بریانسک میں بھی یوکرینی ڈرون حملے میں 1 شخص ہلاک اور 6 زخمی ...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn