ایتھوپیا کے علاقے اورومیا میں آرتھوڈوکس عیسائیوں کے دیہات اور گرجا گھروں پر مسلح حملوں میں 60 سے زائد افراد ہلاک اور 20 سے زائد شدید زخمی ہو گئے۔
ایتھوپیا کے آرتھوڈوکس چرچ کے مطابق گزشتہ ہفتے ہونے والے حملوں میں 20 گھر بھی جلا دیے گئے۔
چرچ نے کہا ہے کہ شہریوں کو مذہبی عقیدے کی بنیاد پر نشانہ بنانا زندگی کے بنیادی آئینی حق اور مذہبی آزادی کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
حملوں کی ذمے داری تاحال کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے۔
دوسری جانب مقامی حکام نے اس کا الزام حال ہی میں قائم ہونے والے باغی اتحاد ’الائنس فار سروائیول‘ پر عائد کیا ہے جس میں ’اورومو لبریشن آرمی‘ بھی شامل ہے۔
ایتھوپیا کے علاقے اورومیا میں آرتھوڈوکس عیسائیوں کے دیہات اور گرجا گھروں پر مسلح حملوں میں 60 سے زائد افراد ہلاک اور 20 سے زائد شدید زخمی ہو گئے۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments