Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

روس اور یوکرین کے درمیان بڑے پیمانے پر قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق ہوگیا

Admin
By Admin
Nov 12, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

روس اور یوکرین کے درمیان بڑے پیمانے پر قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق ہوگیا
روس اور یوکرین کے درمیان بڑے پیمانے پر قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق ہوگیا — November 12, 2026
روس اور یوکرین کے درمیان بڑے پیمانے پر قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق ہوگیا۔ امریکی چیف مذاکرات کار جیرڈ کشنر نے قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کی تصدیق کردی۔

اماراتی میڈیا کے مطابق امریکا، روس اور یوکرین کے درمیان دو روزہ امن مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ قیدیوں کے تبادلے کی حتمی تعداد جمعرات کو طے کیے جانے کا امکان ہے۔
اسی طرح مذاکرات میں جنگ بندی کی نگرانی کے طریقہ کار پر بھی پیش رفت ہوئی ہے۔

جیرڈ کشنر کا کہنا ہے کہ فریقین نے کشیدگی کم کرنے کے عملی اقدامات پر بات کی۔

اماراتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ابوظبی مذاکرات میں روس یوکرین جنگ بندی نہ ہوسکی، صرف قیدیوں کے تبادلہ پر ہی اتفاق ہوسکا۔

روس اور یوکرین کے درمیان بڑے پیمانے پر قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق ہوگیا۔ امریکی چیف مذاکرات کار جیرڈ کشنر نے قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کی تصدیق کردی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق امریکا،...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn