Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

پاکستان:کوہاٹ میں فائرنگ سے 10 پولیس اہلکار جان سے گئے، جوابی حملے میں 18 عسکریت پسند ہلاک

Admin
By Admin
Nov 12, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

پاکستان:کوہاٹ میں فائرنگ سے 10 پولیس اہلکار جان سے گئے، جوابی حملے میں 18 عسکریت پسند ہلاک
پاکستان:کوہاٹ میں فائرنگ سے 10 پولیس اہلکار جان سے گئے، جوابی حملے میں 18 عسکریت پسند ہلاک — November 12, 2026
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں بدھ کو نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کم سے کم 10 پولیس اہلکار جان سے گئے جبکہ دیگر 11 زخمی ہوئے ہیں۔
ترجمان کوہاٹ پولیس نے بتایا کہ ’پولیس کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں 18 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔‘
ان کے مطابق ’کوہاٹ پولیس نے پاکستانی طالبان اور جرائم پیشہ عناصر کے مبینہ گٹھ جوڑ کے ذریعے کی جانے والی سونے کی غیر قانونی کان کنی کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کر رکھا ہے۔‘
بدھ کو پولیس کی نفری کوہاٹ کی تحصیل گمبٹ کے علاقے دریوکیچ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے خلاف آپریشن کے لیے جا رہی تھی کہ ان پر حملہ کردیا گیا۔‘
پاکستان میں حالیہ برسوں کے دوران تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے، جن میں سے بیشتر کا الزام کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) پر عائد کیا جاتا ہے۔

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں بدھ کو نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کم سے کم 10 پولیس اہلکار جان سے گئے جبکہ دیگر 11 زخمی ہوئے ہیں۔ ترجمان کوہاٹ پولیس نے بتایا کہ...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn