Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

روس اور یوکرین کے ایک دوسرے پر حملے، 5 افراد ہلاک

Admin
By Admin
Sep 10, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

NICU MEIN BHADKI AAG, 9 NEWBORNS KI BACHAI JAAN VIDEO HUA VIRAL

روس اور یوکرین کے ایک دوسرے پر حملے، 5 افراد ہلاک
روس اور یوکرین کے ایک دوسرے پر حملے، 5 افراد ہلاک — September 10, 2026
روس اور یوکرین کے ایک دوسرے پر حملے جاری ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے آج یوکرین کے علاقے سمی میں فضائی حملے کیے ہیں۔

یوکرینی پولیس کے مطابق روسی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے۔

دوسری جانب روسی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرین نے روسی علاقے کیسپیئن میں ماکچکولا بندرگاہ کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

روس اور یوکرین کے ایک دوسرے پر حملے جاری ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے آج یوکرین کے علاقے سمی میں فضائی حملے کیے ہیں۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn