International

ٹرمپ انتظامیہ کو تارکینِ وطن کی عارضی قانونی حیثیت منسوخ کرنے کی اجازت مل گئی

ٹرمپ انتظامیہ کو تارکینِ وطن کی عارضی قانونی حیثیت منسوخ کرنے کی اجازت مل گئی

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تارکینِ وطن کی عارضی قانونی حیثیت منسوخ کرنے کی اجازت دے دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی سپریم کورٹ نے بوسٹن کی عدالت کے حکم کو روک دیا ہے۔ بوسٹن کی عدالت نے 5 لاکھ 32 ہزار تارکینِ وطن کو دی گئی امیگریشن ’پیرول‘ ختم کرنے سے روکا تھا۔ خبر ایجنسی نے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر جو بائیڈن کے دور میں جاری عارضی قانونی حیثیت میں وینزویلا، کیوبا، ہیٹی اور نکاراگوا کے تارکینِ وطن شامل ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments