دبئی سے اسرائیل کی کمرشل پرواز نے ہائی جیکنگ کے خدشے پر سعودی فضائی حدود میں اچانک رُخ موڑ لیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق دبئی سے تل ابیب کی کمرشل پرواز نے سعودی فضائی حدود میں اچانک رخ موڑا۔
طیارے نے ہنگامی صورتِ حال کا بین الاقوامی سگنل 7700 جاری کیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق پرواز نے 7500 اسکواک کوڈ جاری کیا، جو ہائی جیکنگ یا غیر قانونی مداخلت کی نشاندہی کرتا ہے، طیارے میں تقریباً 180 مسافر سوار ہیں۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ پرواز کی لینڈنگ کے بعد حکام کو پرواز میں پیش آنے والے واقعے کی صورتِ حال واضح کرنے میں مدد ملے گی۔
فلائٹ ٹریکنگ ڈیٹا ویب سائٹس کے مطابق ہنگامی صورتِ حال کے بعد طیارے نے نیچے آتے ہوئے یوٹرن لیا۔
دبئی سے اسرائیل کی کمرشل پرواز نے ہائی جیکنگ کے خدشے پر سعودی فضائی حدود میں اچانک رُخ موڑ لیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق دبئی سے تل ابیب کی کمرشل پرواز نے سعودی فضائی حدود میں اچان...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments