Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ایران جنگ میں 81 امریکی ایئرکرافٹس تباہ یا متاثر ہوئے، رپورٹ

Admin
By Admin
Oct 07, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

SAHLBONI LAND CSE MEIN ABHISHEK BANERJEE KE PA SUMIT ROY GIRAFTAR, APEX COURT SE NTICIPATORY BAIL HUI KHARIJ

ایران جنگ میں 81 امریکی ایئرکرافٹس تباہ یا متاثر ہوئے، رپورٹ
ایران جنگ میں 81 امریکی ایئرکرافٹس تباہ یا متاثر ہوئے، رپورٹ — October 07, 2026
ایران کے خلاف کارروائیوں کے دوران کم از کم 81 امریکی فوجی ایئرکرافٹس تباہ ہوئے یا انھیں نقصان پہنچا۔

کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ کے مطابق متاثر ایئرکرافٹس میں فکسڈ ونگ، ہیلی کاپٹرز اور ڈرونز شامل ہیں ہیں۔

رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ نقصان MQ-9 ڈرونز کا ہوا، ایران کے خلاف کارروائیوں میں کم از کم 45 ڈرونز ضائع ہوئے۔

مارچ میں کویت میں تین طیارے اپنے ہی فریق کی فائرنگ سے تباہ ہوئے، اپریل میں ایران کے اوپر ایک اور F-15E طیارہ تباہ ہوا۔

ستمبر میں اردن کے ایئربیس پر ایرانی حملے میں آٹھ F-15 طیاروں کو نقصان پہنچا، اس کے علاوہ 7 دوران پروز ایندھن بھرنے والے KC-135 طیارے بھی متاثر ہوئے۔

ایران کے خلاف کارروائیوں کے دوران کم از کم 81 امریکی فوجی ایئرکرافٹس تباہ ہوئے یا انھیں نقصان پہنچا۔ کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ کے مطابق متاثر ایئرکرافٹس میں فکسڈ ونگ، ہیلی کاپٹرز...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn