قطر کے وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دے دیا۔
برطانوی براڈ کاسٹر پیئرز مورگن کو انٹرویو میں کہا کہ غزہ میں جو کچھ کیا گیا ہے وہ جنگی جرائم ہیں، جو بھی اس کا ذمہ دار ہے، وہ جنگی مجرم ہے۔
قطر کے وزیر اعظم نے حماس کے عسکری آپریشنز کی مالی معاونت کے الزامات مسترد کر دیے۔
قطری وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حکومت نے قطر کے خلاف مہم چلائی جس کا مقصد ثالث کے طور پر اس کے کردار کو کمزور کرنا تھا۔
قطر کے وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دے دیا۔ برطانوی براڈ کاسٹر پیئرز مورگن کو انٹرویو میں کہا کہ غزہ میں جو کچھ کیا گی...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments