Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

International

صدر ٹرمپ نے اپنے ہی محکمہ انصاف کو متنازعہ بنا دیا

صدر ٹرمپ نے اپنے ہی محکمہ انصاف کو متنازعہ بنا دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ایک پوسٹ میں محکمہ انصاف کے جمع کردہ حقائق کو ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ محکمہ انصاف نے یہ رپورٹ ان تنصیبات کے بارے میں پیش کی ہے جنہیں انتظامیہ نے توڑ پھوڑ کا نشانہ بنائے جانے کی وجہ سے نقصان کا شکار ہونے کا دعویٰ کیا تھا جبکہ محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ ان تنصیبات کو نقصان پہنچنے کی وجہ توڑ پھوڑ نہیں ہے بلکہ ان کے نصب کرنے میں ہی خرابی موجود تھی۔ صدر ٹرمپ نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے میں امریکی اٹارنی جینائن پیرو سے 100 فیصد اختلاف کرتا ہوں جس طرح انہوں نے پول کو ظاہر کیا ہے۔ ان کے اختلاف و تنقید کا نشانہ بننے والے امریکی اٹارنی کا تعلق کولمبیا کے ایک ضلع سے ہے۔ میں نہیں سمجھتا کہ خاتون اٹارنی کیا سوچ رہی تھی۔ میرے نزدیک تو یہ خرابی خالصتاً بلوے کا نتیجہ ہے۔ ٹرمپ نے یہ دعویٰ اپنے 'ٹروتھ سوشل' اکاؤنٹ سے کیا ہے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in International

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments