پرتگال کے صدر نے عوام میں چہرہ چھپانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے ایک قانون نافذ کیا ہے جس پر انتہائی دائیں بازو نے کافی زور دیا تھا۔ اس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ پورے چہرے کا نقاب پہننے والی مسلم خواتین کو وسیع پیمانے پر نشانہ بنائے گا۔
صدر انتونیو جوز سیگورو نے ایک بیان میں کہا، "چہرے کو انسانی شناخت اور رابطے کا مرکزی عنصر سمجھا جانا چاہیے۔"
متن کا حتمی ورژن جسے مقامی میڈیا نے "برقعہ قانون" قرار دیا ہے، کو پارلیمان نے جولائی میں دائیں بازو کے حکومتی اتحاد اور انتہائی دائیں بازو کے ووٹوں سے منظور کیا تھا جبکہ بائیں بازو کی جماعتوں نے اس کے خلاف ووٹ دیا تھا۔
قانون عوامی مقامات پر چہرہ چھپانے یا شناخت روکنے کے لیے ڈیزائن کیے گئے لباس پہننے نیز کسی بھی شخص کو اس کی مرضی کے خلاف جنس، مذہب، عمر یا اپنے اصل مقامِ پیدائش سے متعلق وجوہات کی بنا پر اپنا چہرہ ڈھانپنے پر مجبور کرنے پر پابندی ہے۔
حقوق کی مہم چلانے والوں نے طویل عرصے سے نشاندہی کی ہے کہ خواتین کو یہ بتا کر کہ انہیں کیا پہننا ہے، اس طرح کی پابندیاں مؤثر طریقے سے ان کے حقوق سلب کرتی ہیں۔
سیگورو نے تسلیم کیا کہ یہ "انتہائی معاشرتی و ثقافتی حساسیت" کا حامل ایک مسئلہ ہے۔
پرتگال میں خلاف ورزی کرنے والوں کو 150 سے 3,000 یورو تک کے جرمانے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ تاہم صحت، پیشہ ورانہ، فنکارانہ یا موسم سے متعلقہ ضروریات نیز عبادت گاہوں، سفارتی مشنز اور ہوائی جہازوں میں بھی اس معاملے میں استثنیٰ دیا جاتا ہے۔
Source: Admin
11 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
11 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
5 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
5 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
5 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
5 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
11 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
11 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
5 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
5 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
5 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
5 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
5 months ago
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
5 months ago
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
5 months ago
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
5 months ago
سوئٹزرلینڈ کا ایران جنگ کے تناظر میں امریکی فوجی پروازوں پر پابندی کا اعلان، بلوم برگ
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments