International

پولینڈ : یوکرین کے راستے روسی گیس کی ترسیل کا رکنا 'نئی فتح' قرار

پولینڈ : یوکرین کے راستے روسی گیس کی ترسیل کا رکنا 'نئی فتح' قرار

پولینڈ نے یوکرین کے راستے روسی گیس کی ترسیل کے خاتمے کو 'نئی فتح' کے طور پر قرار دیا ہے۔ بدھ کے روز پولینڈ کی طرف سے 'نئی فتح' کے ایسے موقع پر قرار دیا گیا ہے جب ماسکو اور کیف کے درمیان گیس کے ترسیلی انتظامات کے خاتمے کی تصدیق کی گئی ہے۔ پولینڈ کے وزیر خارجہ رادوسلاؤ سیکورسکی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر کی گئی ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ یہ 'فن لینڈ اور سویڈن میں نیٹو کی توسیع کے بعد ایک نئی فتح ہے۔'

Source: social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments