فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے شمالی غزہ میں صیہونی حکومت کے چار مرکاوا ٹینکوں کو تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شہد عزالدین القسام بریگیڈ کے انفارمیشن سینٹر نے بتایا ہے کہ وہ شمالی غزہ میں جبالیہ شہر کے مشرق میں صیہونی فوج کے چار مرکاوا ٹینکوں کو طاقتور دھماکہ خیز مواد کے ذریعے تباہ کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ القسام بریگیڈ نے یہ بھی کہا کہ شمالی غزہ میں جبالیہ کیمپ کے مغرب میں الصفطاوی اسٹریٹ میں ایک صیہونی مرکاوا ٹینک کو ٹینک شکن میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔
Source: Social Media
غزہ میں دہشت گردی کے 100 اہداف کو نشانہ بنایا گیا: اسرائیلی فوج
ممکنہ معاہدہ: حماس نے 34 یرغمالیوں کی اسرائیلی فہرست سے اتفاق کرلیا
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو جلد مستعفی ہونے کا اعلان کریں گے:میڈیا
شام: عبوری حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 400 فیصد بڑھا دیں
طالبان کا افغانستان میں پہلی مرتبہ گائیڈڈ میزائل فعال کرنے کا اعلان
امریکا میں شدید برفانی طوفان، 7 ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ
حماس: ایک اور اسرائیلی قیدی فوجی کی ویڈیو جاری، 2025 میں یہ جاری کردہ پہلی ویڈیو ہے
غزہ میں دہشت گردی کے 100 اہداف کو نشانہ بنایا گیا: اسرائیلی فوج
یوکرینی صدر کا روسی فوج کے بڑے جانی نقصان کا دعویٰ
نصف امریکہ طوفان کی لپیٹ میں، ’ایک دہائی میں سب سے زیادہ برفباری‘