نیویارک کے آئندہ میئر بننے کے مضبطو امیدوار زہران ممدانی نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشتعل ہوکر کیوں ان پر حملے کررہے ہیں۔ بھارتی نژاد نیویارک کی میئرشپ کے امیدوار زہران ممدانی نے جمعرات کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو "بے چین اور مایوس” قرار دیتے ہوئے ان پر الزام لگایا کہ وہ اہم باتوں سے توجہ ہٹانے کے لیے ان پر ذاتی حملے کر رہے ہیں۔ ایکس پر اپنی پوسٹ میں زہران ممدانی نے لکھا کہ "ڈونلڈ ٹرمپ مجھ پر حملہ کر رہے ہیں کیونکہ وہ محنت کش لوگوں کے خلاف اپنی جنگ سے توجہ ہٹانے کے لیے بے چین ہیں۔ ہمیں جوابی جنگ کرنی چاہیے اور ہم یہ کریں گے۔” ان کا کہنا تھا کہ "ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مجھے گرفتار کر لیا جائے، انھو نے کہا کہ مجھے ملک بدر کر دیا جائے، میرے بارے میں اس طرح کی باتیں کہی گئی ہیں کیونکہ وہ اس سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں جس کے لیے میں لڑ رہا ہوں۔ زہران ممدانی نے کہا کہ "میں ان لوگوں کے لیے لڑتا ہوں جن کے لیے انھوں نے کہا تھا کہ وہ لڑ رہے ہیں، یہ وہی صدر ہیں جو سستی اشیا کی مہم چلارہے تھے، نیوریارک کی میئرشپ کے امیدوار نے کہا ک ٹرمپ ے لیے تقسیم کے شعلوں کو بھڑکانا آسان ہے بجائے اس کے کہ وہ امریکیوں کے کام کرنے کے طریقوں کو تسلیم کریں۔
Source: social media
کوپن ہیگن میں اسرائیلی سفارت خانے میں ایک مشکوک پیکج کی جانچ: ڈنمارک کی پولیس تعینات
غزہ، اسرائیلی حملے میں فلسطینی فٹبالر شہید
ایران نے نیا قانون بنا لیا، جرمنی نے تباہ کُن قرار دیدیا
آسٹریا سے بشار الاسد کی معزولی کے بعد سے پہلے شامی کی ملک بدری
روس نے افغان طالبان کی حکومت کو تسلیم کر لیا
اسرائیل کے اندر مغربی کنارے پر قبضے کی تیاری پر مکمل اتفاق
ٹرمپ اور پیوٹن کی ٹیلیفونک گفتگو، یوکرین جنگ پر کوئی پیشرفت نہ ہو سکی
ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دے دیا
تجارتی ادارے اسرائیل کے ساتھ کاروبار بند کر دیں، نمائندہ اقوام متحدہ
تبریز اور اصفہان کے علاوہ ملک کے بیشتر ہوائی اڈے دوبارہ کھول دیے گئے: ایرانی سول ایوی ایشن
ایران کا امریکی اور اسرائیلی حملوں میں جوہری تنصیبات کو شدید نقصان کا اعتراف
میئر نیویارک کے لیے ڈیموکریٹک امیدوار نے دونوں پارٹیوں میں بحران پیدا کردیا
ہم نے اسرائیل کو بچایا اور اب ہم نیتن یاہو کو بچائیں گے : ٹرمپ
غزہ 'نسل کشی کی تباہ کن صورتِ حال' سے دوچار ہے: ہسپانوی وزیرِ اعظم