مشہور امریکی اداکارہ سوسن سارینڈن کو اقوام متحدہ کے باہر اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔
سوسن کا مطالبہ تھا کہ امریکا کی جانب سے اسرائیل کو فوجی مدد بند کی جائے۔
اقوام متحدہ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی تقریر کے موقع پر نیویارک میں آرتھوڈوکس یہودیوں نے بھی مظاہرہ کیا۔
مشہور امریکی اداکارہ سوسن سارینڈن کو اقوام متحدہ کے باہر اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ سوسن کا مطالبہ تھا کہ امریکا کی جانب سے اسرائیل کو فوجی مدد بند کی جائے۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments