بنگلورو:
کرناٹک کابینہ نے "کرناٹک ریگولیشن آف یوز آف گورنمنٹ پریمسز اینڈ پبلک پراپرٹی بل، 2026" کی منظوری دے دی ہے۔ اس بات کی اطلاع ریاست کے وزیرِ داخلہ پریانک کھڑگے نے کابینہ اجلاس کے بعد جاری کردہ ایک بیان میں دی۔
وزیرِ داخلہ نے وضاحت کی کہ اس بل کا مقصد نجی افراد، تنظیموں، انجمنوں اور سوسائٹیوں کے ذریعے سرکاری احاطوں اور عوامی جائیدادوں کے استعمال کے لیے ایک مضبوط قانونی فریم ورک تیار کرنا ہے۔
اس بل کے ذریعے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (RSS) جیسی تنظیموں کو نشانہ بنانے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے وزیرِ داخلہ نے کہا کہ حکومت کے پیشِ نظر کوئی خاص ادارہ یا تنظیم نہیں ہے۔
Source: Admin
10 months ago
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
10 months ago
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
11 months ago
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
10 months ago
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
11 months ago
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
11 months ago
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

پونے کی مسجد میں کھدائی کے دوران سرنگ دریافت، کشیدگی، 200 پولیس اہلکار تعینات
11 months ago
جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
11 months ago
حضرت بل درگاہ میں قومی نشان کی بے حرمتی کسی طور برداشت نہیں کی جا سکتی: کرن رجیجو
10 months ago
شر پسند نے حضورﷺ کی شان میں گستاخی کی، پر تشدد احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments