Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

نیپال کے وزیراعظم پارلیمنٹ میں بھی سن گلاسز لگانے لگے، وجہ ایوان میں بتادی

Admin
By Admin
Aug 26, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

MUMBAI LOCAL MEIN BHEED KA KHAUFNAAK MANZAR, TRAIN KE BAHAR LATAK KAR SAFAR KARTI DIKHIN WOMEN

نیپال کے وزیراعظم پارلیمنٹ میں بھی سن گلاسز لگانے لگے، وجہ ایوان میں بتادی
نیپال کے وزیراعظم پارلیمنٹ میں بھی سن گلاسز لگانے لگے، وجہ ایوان میں بتادی — August 26, 2026
نیپال کے وزیراعظم بالین شاہ نے پارلیمنٹ اجلاس کے دوران دھوپ سے بچاؤ کا چشمہ پہن کر ایوان میں آنے کی وجہ بتادی۔

نیپال کے وزیراعظم بالین شاہ کی جانب سے پارلیمنٹ کے اجلاس میں دھوپ کا چشمہ پہن کر شرکت کرنے پر سیاسی حلقوں اور ایوان کے اراکین کی جانب سے سوالات اٹھائے گئے تھے۔

نیپالی پارلیمنٹ کے اندر نظر کے بجائے دھوپ کا چشمہ پہننے پر اپوزیشن اراکین نے اعتراض اٹھایا اور اسے ایوان کے آداب کے خلاف قرار دیا۔

اعتراضات کے جواب میں نیپالی وزیراعظم کی جانب سے باضابطہ طبی رپورٹ پیش کی گئی، جس میں ڈاکٹروں نے آنکھوں کے انفیکشن اور تیز روشنی سے تحفظ کے لیے انہیں چشمہ پہننے کی ہدایت کی تھی۔

طبی وجہ سامنے آنے اور ڈاکٹروں کے سرٹیفکیٹ کی تصدیق کے بعد ایوان میں جاری تنازع اور چہ مگوئیاں ختم ہو گئیں۔

نیپال کے وزیراعظم بالین شاہ نے پارلیمنٹ اجلاس کے دوران دھوپ سے بچاؤ کا چشمہ پہن کر ایوان میں آنے کی وجہ بتادی۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn