Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

National

ہندو انتہا پسندوں کی ’’تاج محل‘‘ میں زبردستی پوجا کی کوشش

ہندو توا گروپ کے ارکان نے مغل حکمران کی یادگار اور لازوال عمارت تاج محل کو بھی اپنی انتہا پسندی کی بھینٹ چڑھانے کی کوشش کی۔
ہندو انتہا پسندوں کی دست برد سے مسلم ثقافت سے وابستہ کوئی چیز محفوظ نہیں۔ مساجد، مدارس کے بعد اب انہوں نے مغل بادشاہ شاہ جہاں کا اپنی بیگم ممتاز محل کے لیے تعمیر کیے گئے تاج محل کو بھی اپنی انتہا پسندی سے آلودہ کرنے کی کوشش کی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو مہاسبھا کے ضلعی صدر میرا راٹھور کی قیادت میں تنظیم کے کارکن اور خواتین گزشتہ روز صبح 7 بجے پوجا کے لیے تاج محل پہنچے اور زبردستی اس میں داخل ہونے کی کوشش کی۔

انتہا پسند گروپ کا دعویٰ تھا کہ تاج محل حقیقت میں ایک قدیم شیو مندر تھا۔

تاہم سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے انہیں محبت کی اس لازوال عمارت میں داخل ہونے سے روک دیا، جس پر ہندو توا ارکان اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔

واضح رہے کہ تاج محل ایک محفوظ تاریخی یادگار ہے، جہاں مذہبی رسومات کی ادائیگی پر پابندی عائد ہے، اسی وجہ سے پولیس نے ہندوتوا کے کارکنوں کو یادگار کے اندر داخل ہونے سے روک دیا۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in National

بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ

10 months ago

وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک

بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال

آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں

سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے

جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

11 months ago

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn