کولکاتا، 6اگست : ہندستان کے تاریخی اور ممتاز فٹ بال کلب، محمڈن اسپورٹنگ کلب نے غزال الظفر کو کلب کا نیا صدر مقرر کرنے کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ یہ اہم فیصلہ6 اگست کو کولکاتا میں واقع محمڈن اسپورٹنگ کلب خیمے (ٹنٹ) میں منعقدہ ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے دوران لیا گیا۔
ایگزیکٹو کمیٹی نے ہمایوں کبیر کو ان کی صدارتی ذمہ داریوں سے سبکدوش کرنے کی قرار داد منظور کی، جس کا اطلاق 6 اگست سے ہی ہو گیا ہے۔
اجلاس کے دوران ایگزیکٹو کمیٹی نے کلب کی موجودہ مالیاتی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا اور انتظامی و مالیاتی تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے فوری اقدامات پر غور کیا۔ کمیٹی نے بالخصوص کھلاڑیوں، کوچنگ اسٹاف، ملازمین، قانونی اداروں، وینڈرز اور دیگر بقایا جات کی ادائیگی کی فوری ضرورت کو تسلیم کیا۔
کمیٹی نے شدید مالی بحران کے اس دور میں غزال الزفر کی جانب سے فراہم کی جانے والی مالی امداد کی سراہنا کی۔ ان کے اس تعاون کے باعث کلب کے روزمرہ کے امور اور کئی فوری واجبات کی ادائیگی ممکن ہو سکی ہے۔
غزال الزظفر بطور صدر کلب کے اس اہم مرحلے کی قیادت کریں گے۔ ان کی بنیادی توجہ کلب کی مالی بنیادوں کو مستحکم کرنے، انتظامی تسلسل کو یقینی بنانے اور کلب کی طویل مدتی ترقی اور استحکام کے لیے کام کرنے پر مرکوز ہوگی۔
Source: Admin
9 months ago
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
3 weeks ago
فیفا ورلڈکپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
4 months ago
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
4 months ago
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
10 months ago
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
9 months ago
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی

پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
1 month ago
فیفا ورلڈ کپ: کروشیا کی پاناما کے خلاف فتح، انگلینڈ اور گھانا کا میچ برابر ہوگیا
10 months ago
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
10 months ago
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments