نارکل ڈانگہ لببیک شیشو شکشھا کیندرا میں بچوں کے درمیان یونیفارم کی تقسیم محترمہ رخسانہ بیگم سکریٹری جنرل آرب فاؤنڈیشن کے ہاتھوں ہوا جنہوں نے شرکت کر کے پروگرام کو کامیاب بنانے میں مدد کی اور بچوں کو صفائی کے بارے میں تلقین کی۔اس پروگرام میں ہیڈ ٹیچر محمد نعیم الدین کے علاوہ اسسٹنٹ ٹیچرز راشد احمد کامران ،ایاز احسن ،محمد قادر حسین ،عافیہ پروین اور مسرت جہان نے شرکت کی
Source: social media
گلزار صاحب کے بارے میں ف۔س۔اعجاز کی مرتّبہ کتاب,فنونِ گلزار
غیر سرکاری ادارہ جو لوگوں کو مفت میں قانونی مدد پہنچاتاہے
بدر تلہ کے جی این کی طرف سے ضرورت مندوں میںکمبل کی تقسیم
الحراءپبلک اسکول ، دربھنگہ میں سہ روزہ سالانہ کھیل کود مقابلوں کا اختتام
مونالا الحاج سیف الدین رضوی کے ایصال ثواب کےلئے دعائیہ مجلس کا اہتمام
جشنِ یومِ تاسیس کا شاندار آغاز مٹیا برج ہائی اسکول اپنی صد سالہ عمر دراز کی راہ پر