کوہیما: ناگالینڈ کے وزیر اعلیٰ نیفیو ریو نے یومِ آزادی کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دہائیوں پرانے ناگا امن عمل کو اب وزارتی سطح ) پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس مقصد کے لیے مرکزی وزارتِ داخلہ نے ایک مرکزی مملکتی وزیرِ داخلہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دی ہے جو آگے کے مذاکرات کی قیادت کرے گی۔تاہم، دوسری جانب سرکاری تقاریب میں ’وندے ماترم‘ کے لازمی گائے جانے کے احکامات کے خلاف نیشنلسٹ ناگا اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے احتجاج کی وجہ سے ریاست بھر میں طلبہ کے پریڈ دستوں نے یومِ آزادی کی تقاریب سے دوری اختیار کی۔
جہاں ایک طرف امن عمل کے حوالے سے پیش رفت کا اعلان ہوا، وہی دوسری طرف یومِ آزادی کی تقاریب طلبہ کی غیر حاضری سے متاثر رہیں۔
ناگا اسٹوڈنٹس فیڈریشن نے کہا کہ ناگا عوام کو بھارت کے یومِ آزادی، قومی پرچم يا قومی ترانے سے کوئی اعتراض نہیں ہے۔
فیڈریشن کا اعتراض ’وندے ماترم‘ کے مکمل ورژن کی جبری ادائیگی اور لازمی شمولیت پر ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس گیت کی عبادتی اور مذہبی علامتیں غیر ہندو برادریوں، خصوصاً مسیحی طلبہ کے ضمیر اور عقائد سے تصادم رکھتی ہیں۔
طلبہ تنظیم جنوری 2026 میں وزارتِ داخلہ کی اس ہدایت کی مخالفت کر رہی ہے جس میں سرکاری تقاریب اور تعلیمی اداروں میں قومی ترانے سے قبل قومی گیت ’وندے ماترم‘ گانا لازمی قرار دیا گیا تھا۔
اس ہدایت کے خلاف این ایس ایف کی اپیل پر تعلیمی اداروں اور طلبہ نے سرکاری پریڈ میں حصہ لینے سے گریز کیا۔
Source: Admin
10 months ago
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
11 months ago
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
11 months ago
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
10 months ago
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
11 months ago
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
11 months ago
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے
10 months ago
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
11 months ago
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
11 months ago
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
10 months ago
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
11 months ago
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
11 months ago
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے
11 months ago
پونے کی مسجد میں کھدائی کے دوران سرنگ دریافت، کشیدگی، 200 پولیس اہلکار تعینات
11 months ago
جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
11 months ago
حضرت بل درگاہ میں قومی نشان کی بے حرمتی کسی طور برداشت نہیں کی جا سکتی: کرن رجیجو
10 months ago
شر پسند نے حضورﷺ کی شان میں گستاخی کی، پر تشدد احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments